منہ بڑا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کھانے پینے کا حریص، لالچی: (تحقیراً) بھوکا، مفت خورا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کھانے پینے کا حریص، لالچی: (تحقیراً) بھوکا، مفت خورا۔